تعلیمی اداروں کے کھولنے کے فیصلے کی توثیق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جانب سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے کھولنے کے فیصلے کی توثیق کردی گئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تعلیمی اداروں کو دوسرے مرحلے میں کھولنے کے فیصلوں کی توثیق کی گئ ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تما صوبوں کے اسکولوں میں طلبا کی بیک وقت تعداد 50 فیصد رکھنے کی ہی اجازت ہوگی۔
تاہم اجلاس میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھول دیئے جائینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement