آن لائن امتحانات کا معاملہ، وفاقی یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز طلب

آن لائن امتحانات کے معاملے پر چیئرمین ایچ ای سی نے وفاقی یونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کو طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کے معاملے پر مشاورت کے لیے وفاقی یونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کا اجلاس طلب کر لیا۔
ون پوائنٹ ایجنڈا اجلاس آج تین بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کریں گے۔
وائس چانسلرز وڈیو لنک کے ذریعہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔
چیئر مین ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ میٹنگ کا ایجنڈا امتحانات کے انتظام کے لیے قابل عمل اختیارات تیار کرنا ہے۔ وائس چانسلرز سے باقاعدگی سے مشورہ کرتے رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

