محکمہ تعلیم کا سندھ حکومت کو تعلیمی بورڈز کو فوری فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے حکومت کو امتحانات منعقد کرانے کے لئے تعلیمی بورڈز کو فوری فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی بورڈز کو فنڈ کی کمی کا سامنا ہے تاہم صوبائی حکومت تعلیمی بورڈز کو کم از کم 75 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرے۔
محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ فنڈز کی ادائیگی کے بغیر امتحانات منعقد کرانا مکمن نہیں ہے اسلئے حکومت جلد از جلد فنڈز کی فراہنی کو یقینی بنائے۔
یاد رہے کہ سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 28 جولائی سے 16 اگست تک منعقد کئے جائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement