این سی او سی کا اتوار کو ویکسینشن سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ

این سی او سی کی جانب سے مُلک بھر میں قائم ویکسینشن سینٹرز کو بروز اتوار اور 23 مارچ کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں این سی او سی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ قوم کی خدمت میں مگن دن رات محنت کرنے والے ہیلتھ کئیر ورکرز کو ریلیف دینے کے لیے کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں این سی او سی نےماس ویکسیشن کے عمل میں صوبائی حکومتوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے ویکسینشن سینٹرز میں خدمات سرانجام دینے والے ہیلتھ کئیر ورکرز کو سلام پیش کیا ہے۔
شہریوں کو بروز اتوار اور تعطیلات کے دوران ویکسینشن نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

