امتحانات مقرر کردہ وقت پر ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات مقررہ وقت پرہی ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق لاہورچیمبرمیں سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بغیر امتحانات میٹرک طلبہ کو پروموٹ نہ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہر جگہ ضرورت کے تحت صرف اسمارٹ لاک ڈاؤن ہی کیا جائیگا۔
گفتگو کے دوران سرونگ اسکولز نے وزیرتعلیم کو تعلیمی اداروں کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement