Advertisement

تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن کھولنے کی تجویز

جماعت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ہفتہ میں دو دن تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے گزشتہ روز آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین کی قیادت میں نجی تعلیمی اداروں کے وفد نے ملاقات کی تھی۔

ملاقت میں اسد عمر نے کہا کہ اسکولوں کی مسلسل بندش سے ہونے والے مسائل اور تعلیمی نقصانات کا احساس ہے جبکہ آن لائن تعلیمی سلسلہ خاطر خواہ نتائج نہیں دے سکا۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کم ازکم ہفتے میں دو دن فزیکل کلاسوں کیلئے این سی او سی کے اجلاس میں خود تجویز رکھوں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میٹرک امتحانات : طلباء کے لئے ایڈمٹ کارڈ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
اسکولوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
میٹرک کے امتحانات سے متعلق طلباء کے لئے بڑی خبر آگئی
تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان؛ طلباء کے لئے اہم خبر آگئی
انتہائی اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور
عید پر تعلیمی اداروں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلباء کے لیے بڑی خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version