Advertisement

حکومت کا رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

بین الصوبائی وزرائے تعلیم

حکومت نے رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے اور ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت لئے جائیں گے، پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔

دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لئے جائیں گے، رزلٹ تاخیر سے ہونے کی صورت میں جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ رواں سال کسی کو بھی امتخان کے بغیر اگلی جماعت میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version