وفاقی حکومت کا اساتذہ کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اساتذہ اورشعبہ تعلیم کے ملازمین کی ویکسینیشن ترجیحی بنیادوں پرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے اساتذہ اورشعبہ تعلیم کے ملازمین کی ویکسین ترجیحی بنیادوں پر 5 جون تک مکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات 20 جون کے بعد ہوں گے۔
امتحانی عملے اورنگران عملے کے لیے لازم ہو گا کہ وہ امتحانات سے قبل ویکسین کرائیں اوروفاقی حکومت اس ضمن میں صوبائی حکومتوں کو بھی معاونت فراہم کرے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement