دسویں اور بارہویں کی کلاسز کا آغاز، نوٹیفکیشن جاری

وزارت تعلیم کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں میں دسویں اور بارہویں جماعت کے لئے کلاسز آج سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے اجلاس میں دسویں اور بارہویں کی کلاسز کے باقاعدہ آغاز کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آٹھویں، نویں اور گیاہوریں کی کلاسیں شیڈول کے مطابق 7 جون سے شروع کی جائینگی۔
اس ضمن میں وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے کلاسز کے آغاز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دسویں اور بارہویں کی کلاسز کا آج سے باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement