تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دئیے گئے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری نوٹیکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے پیر سے جمعرات تک صبح 7 سے دن 11 بجے تک کھلیں گے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ایوننگ شفٹ والے ادارے جمعہ ہفتہ کو کھلیں گے۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کو 50 فیصد بچے بلانے کی اجازت ہو گی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل تعلیمی اداروں کے اوقات کار 8 سے 1 بجے تک تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

