Advertisement

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وزیرتعلیم کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول جب بند ہوتے ہیں تو بچوں کی تعلیم کا خرج ہوتا ہے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھا کہ محکمہ صحت کیساتھ مل کر 12 سے 18 سال کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کررہے ہیں، 55 ہزار سرکاری اسکولز میں 12 سے 18 سال کے بچے 50 لاکھ بچے ہیں جبکہ 99 فیصد اساتذہ ویکسینٹ ہوچکے ہیں۔

مراد راس نے کہا کہ 36 اضلاع میں 4 ہزار سے زائد ٹیمیں ہیں جو اسکول جاکر ویکیسن لگائیں گی، 3 ہفتے میں یہ مہم اختتام پذیر ہوگی جبکہ 13 لاکھ 30 ہزار بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن لگا دی گئی ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ اسکول جب بند ہوتے ہیں تو بچوں کی تعلیم کا خرج ہوتا ہے، ہمیں تعلیمی اداروں کی بندش سے بچنے کے لیے تمام بچوں کی ویکسی نیشن کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version