Advertisement

این سی او سی کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ؛ محکمہ تعلیم سندھ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسکول

این سی او سی کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ؛ محکمہ تعلیم سندھ کا اہم بیان سامنے آگیا

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کے معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ کا بیان سامنے آگیا ہے۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کو این سی او سی کا کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملا، نوٹیفکیشن ملنے تک سابقہ فیصلے کے مطابق اسکول کھلے رہیں گے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ این سی او سی کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعد فیصلہ کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اُن تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں کورونا کی شرح زیادہ ہو۔

Advertisement

این سی او سی کا کہنا تھا کہ  وفاق کی اکائیاں 12 سال سے زائد عمرطلبہ کو  ویکسینیشن لگانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کریں اور سو فیصد ویکسینیشن یقینی بنائیں۔

این سی او سی نے مزید کہا کہ تعلیی اداروں میں آئندہ دو ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کی جائے اور خاص طور پر ان تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کو یقینی بنایا جائے جو ان علاقوں میں ہیں جہاں کورونا کی شرح زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version