Advertisement

سردی کی شدت میں اضافہ؛ حکومت نے لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سردی کی شدت میں اضافے کے باعث حکومت نے لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

 محکمہ تعلیم کے مطابق خیبرپختونخوا میں سردی کی لہر میں غیر معمولی اضافے کے بعد میدانی علاقوں میں سرکاری و نجی اسکولز 25 دسمبرسے یکم جنوری تک بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ ونٹر زون کے اسکولز کیلئے 25 دسمبرسے 15 فروری تک چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں سردیوں کی تعطیلات ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 صوبائی محکمہ تعلیم کے اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ تعلیمی سرگرمیاں پہلے سے متاثر ہیں جس کے پیش نظر سردیوں کی چھٹیاں منسوخ کی جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version