Advertisement

نجی اسکولوں میں جون جولائی کی ایڈوانس فیس؛ والدین کے لئے بڑی خبر آگئی

نجی اسکولوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

نجی اسکولوں میں جون جولائی کی ایڈوانس فیس سے متعلق والدین کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

کراچی میں نجی اسکولوں نے صوبائی محکمہ تعلیم کے احکامات پر عمل نہ کرتے ہوئے جون جولائی کی فیسیں فروری اور مارچ میں مانگ لی ہیں۔

اس حوالے سے کئی نجی اسکولز کی جانب سے جون جولائی کی فیسوں کے واؤچرز جاری کر دیئے ہیں۔

دوسری جانب ڈی جی نجی اسکولز کا کہنا ہے کہ والدین سے زبردستی جون جولائی کی فیسیں ابھی سے وصول نہیں کی جاسکتیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ معاشی تنگ دستی ہے، 2ماہ کی فیس ایک ساتھ کیسے جمع کرائیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ ڈائیریکٹوریٹ کی جانب سے جون اور جولائی میں ہی فیس جمع کرانے کا سرکلرجاری کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بُری خبر
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب سے ہوں گی؟ شیڈول سامنے آگیا
مراکش نے پاکستانی طلباء کو بڑی خوشخبری سنادی
پرائمری اسکولز کے طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
نجی اسکولوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version