Advertisement

میں پاکستان میں ویمن ایمپاورمنٹ کی مثال ہوں، نیلم منیر

نیلیم منیر

پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہےکہ وہ پاکستان میں ویمن ایمپاورمنٹ کی مثال ہیں۔

نیلم نے اپنے انٹرویو میں تمام ورکنگ لیْدیز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام خواتین جو کام کررہی ہیں انکی بہت عزت کرتی ہو کیونکہ گھر سے باہر نکل کر کام کرنا ایک باہمت  شخصیت ہونے کی نشانی ہے اور ساتھ ساتھ اپنے گھر کو بھی سنبھالنا بہیت بڑی زمیداری کا کام ہے۔

نیلم منیر نے اپنے انٹرویو میں مذید کہا کہ میں زاتی طور پر دو خواتین سیاستدانوں کو بہیت پسند کرتی ہو جن میں سے  ایک  محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ ہیں اور دوسری مریم نواز ہیں۔

نیلم نے اپنے خیالات کا مزید اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں اگر سیاست پر کوئی فلم بنی تو میں اس میں کام کرنا پسند کروگی اور کردار کی ادائیگی میں مریم نواز کا کردار ادا کرنا چاہوگی۔

اداکارہ نیلم منیر نے اپنی کرئیر کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ پٹھان گھرانے سے تعلق کے باوجود فیملی سے ہر ممکن سپورٹ ملا مگر کریئر کے آغاز مین بہت سی مشکلات بھی پیش آئیں۔

Advertisement

نیلم نے اپنی زاتی زندگی کے متعلق بھی بتایا کہ لڑکی ہونے کے باوجود اس انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مجھے میری حدود کا اندازہ کیونکہ میں دنیا کو بتانا چاہتی ہوں کہ میں پاکستان میں ویمن ایمپاورمنٹ کی مثال ہوں اور محدود رہ کر بھی کام کر سکتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version