Advertisement

عائشہ عمر کا تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو پرائیوٹ کرنے کا اعلان

Ayesha Umar

اداکارہ عائشہ عمر نے سوشل میڈیا پر اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو پبلک سے پرائیوٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فلمی و ڈرامہ اداکارہ عائشہ عمر جو اپنے بے باک انداز اور منہ پھٹ ہونے کی وجہ سے شوبز حلقوں میں کافی مشہور ہیں اپنے انسٹا گرام پر اپنا اکاونٹ پرائیویٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں انسٹا گرام پر ڈی جے اور موسیقی سے متعلق اپنی تمام اسٹوریز خارج کر رہی ہوں۔

عائشہ عمر نے یہ بھی کہا کہ میں بہت جلد اپنا اکاونٹ پبلک سے پرائیویٹ کر رہی ہوں جہاں میں اپنی تمام اسٹوریز اور دیگر تصاویر صرف اپنے دوستوں اور خاندان والوں سے شیئر کر سکوں گی جو کہ مجھے بہت پہلے ہی کرلینا چاہیئے تھا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کے مثبت پیغامات مجھ کو پر جوش اور جذبات بنا دیتے ہیں اور ساتھ ہی اپنی فیملی اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version