Advertisement

اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

 پاکستان  کی شوبز انڈسٹری  سے ایک   اور بری خبر ، ڈرامہ اور فلم انڈسٹری   کی مشہورومعروف  اداکارہ صنم چوہدری  نے شوبز  انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔

مشہور اداکارہ پروین اکبر نے   فیصل قریشی  کے مارننگ شو  میں        صنم چوہدری کےپاکستان شوبز انڈسٹری  چھوڑنے کی خبر  سنا تے ہوئےکہا  کہ  صنم چوہدری امریکہ میں   شادی کر کے   وہیں زندگی گزار رہی ہیں ۔

دوسری جانب صنم چوہدری   کے  چاہنے والے  اپنی پسندیدہ   اداکارہ  کی جانب سے اس خبر تصدیق   کے منتظر   ہیں  ۔

یاد رہے کہ  صنم چوہدری اپنے پہلے ڈرامے    سےبہترین  اداکاری  کی وجہ سے جلد ہی پاکستان انڈسٹری  میں  جگہ بنانے میں  کامیاب ہوگئی تھیں ۔  لیکن شاید اب ان کے مداح انہیں اسکرین پر مزید نہیں دیکھ سکیں گے ۔

صنم چوہدری  کے مشہور ڈراموں میں   آسمانوں پر لکھا ،  میرے مہربان ،  مجھے بھی خدا نے بنایا ہے ،  نور بی بی ، اب دیکھ خداکیا کرتا ہے شامل ہیں  ۔

Advertisement

اس کے علاوہ صنم چوہدری نے پاکستانی  فلموں  عشق   اور جیک پاٹ  میں  بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
Next Article
Exit mobile version