سلمان خان نوجوانوں کو فٹ کرنے کے مشن پر

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نےنوجوانوں کو فٹ کرنے کے لیےنئے مشن کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے 2020 تک بھارت کے مختلف شہروں میں 300 فٹنیس جم کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
اداکار سلمان خان نے کہا کہ میرا مقصد ہر شخص کو فٹ اور صحت مند بنانا ہے اور اسی لیے میں نے2020تک ملک بھر میں 300 فٹنیس جم کھولنے کا ارادہ کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خا ن نے مزید کہا کہ نئے فٹنیس جم کی نئی شاخوں کے آغاز سے لوگوں کو جم ٹرینر اور دیگر حوالے سے ملازمت کےمواقع ملیں گے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement