ول اسمتھ کی ایکشن فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے مشہور ہیرو ول اسمتھ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم جیمینائی مین کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے ۔
شائیقین ول اسمتھ کو انکی نئی آنے فلم میں دو کرداروں میں دیکھیں گے۔
فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک کرائے کا قاتل ہے اور دوران مشن اسکی ملاقات اپنے ہی جوان ہمشکل سےہوتی ہے جو اسکو مارنے کے مشن پر ہوتا ہے۔
ول سمتھ کی یہ فلم گیارہ اکتوبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

