Advertisement

پیارے افضل کی پیاری دلہنیا پیا گھر سدھارنے کو تیار

پاکستان کے  معروف  اداکار  حمزہ علی عباسی  اور  نیمل  خاور کی شادی کی  تقریبات کا باقاعدہ  آغاز ہوگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق   نیمل خاور کی  مایوں کی تقریب  انتہائی  سادگی  سے  گھر پر منعقد کی گئی ،جس میں   خاندان   والوں اور دوستوں نے شرکت کی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام   پر  نیمل خاور کی مایوں  کا سوٹ  زیب تن کئے   تصاویر   بھی شئیر  کی گئیں   ۔

واضح  رہے کہ  کچھ دن قبل حمزہ  علی عباسی  اور نیمل خاور کی شادی  کی  خبر سوشل میڈیا پر  زیربحث رہی  جس کے بعد  کارڈ کی  تصاویر بھی سوشل میڈیا کی  زینت  بنی رہی  جس پر گزشتہ روز  حمزہ علی عباسی نے اداکارہ نیمل خان سے شادی کی تصدیق کی تھی ۔

سوشل میڈیا پر اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے اکاؤنٹ پر مداحوں کو اپنی دلہن کی تصویر کے ہمراہ شادی کی تقریبات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Advertisement

حمزہ علی عباسی  اور نیمل کا نکاح 25 اگست جبکہ ولیمہ 26 اگست کو ہوگا، دونوں تقریبات انتہائی سادگی سے منعقد کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version