Advertisement

ہالی ووڈ اداکارہ ملی بوبی براؤن کا اپنا بیوٹی برانڈ لانچ

millie bobby brown makeup launching

ہالی ووڈ اداکارہ ملی بوبی براؤن جین زیڈ کیلئے اپنا بیوٹی برانڈ لانچ کررہی ہے۔

ملی بوبی براؤن اب تک نیٹ فلکس کی مشہور سیریز اسٹرینجر تھنگس کی اسٹار ہیں۔

 ذرائع کے مطابق ملی بوبی نے کہا کہ اتنی کم عمری میں اداکارہ ہونے کے ناطے خوبصورتی کے بارے میں کچھ چیزیں سیکھیں انہوں نے کہا کہ میں 10 ، 11 سال کی عمر سے ہی میک اپ کررہی ہوں ، اور مجھے  تمام قسم کی میک اپ کا تجربہ حاصل ہوچکا ہے ۔

 ملی بوبی  کا مزید کہنا تھا کہ میں چاہتی تھی کے میک اپ کے حوالے سے پروڈکٹس لانچ کروں تا کہ لوگوں کو فاہدہ حاصل ہوکیونکہ خوبصورتی ضروری ہے اور اسی وجہ سے اچھا اور معیاری میک اپ اسکین کے لیے ضروری ہے۔

 اس نئے برانڈ کی میک اپ کے حوالے سے بات کی جائے تو ان  کا فل کوریج میٹ فاؤنڈیشن کا رزلٹ بہت زیادہ اچھا ہے جو جلد کو جوان اور پرکشش دکھاتا ہے۔

Advertisement

 ملی بوبی براؤن کا جین زیڈ کے لیے میک اپ لانچینگ کے حوالے سے انسٹاگرام پر لوگوں کی بہت اچھی رائے دیکھنے میں آئی ہے ۔

میک اپ برانڈ کی اب تک پسندیدہ مصنوعات میں لائٹ سکن ٹنٹ اور آئی جیل شامل ہیں ۔

ملی کہ اس نئے میک اپ کی برطانیہ میں سیل قیمت کے حوالے سے  صحیع معلومات نہیں تاہم کہا جا رہا ہے کہ قیمتوں کا تعین لگ بھگ $ 10 (8£) اور $ 34 (£ 28)کے درمیان ہوگا۔ میلی کا بیوٹی میک اپ برانڈ سے حاصل ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد اولیویا ہوپ فاؤنڈیشن کو عطیہ کیا جائے گا ، جو براؤن کے مرحوم دوست ، اولیویا ہوپ لوروسو کے اعزاز میں قائم کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version