Advertisement

 نیمل خاور نے شادی سے قبل حمزہ سے جڑی یادیں شئیر کر دی

hamaza and nemal

پاکستان کے اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے شادی سے قبل لی گئی ایک خوبصورت تصویر کے ساتھ  خوبصورت یادوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔

نیمل خاور نے شادی سے قبل لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کی اور بتایا کہ یہ ‘اس وقت کی تصویر ہے جب چیزیں ناقابل عمل تھیں اور میں جانتی بھی نہیں تھی کہ ایسا کچھ ہو جائے گا ۔

نیمل  کا اس تصویر کے حوالہے سے کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا تھا کہ میں مستقبل میں ہونے والے شوہر اور اپنی زندگی کے ساتھ کھڑی ہوں۔

واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کی شادی گزشتہ ماہ ہوئی تھی جس کے بعد نیمل خاور خان نے شوبز سے خیر باد کہہ دیا تھا۔

Advertisement

حمزہ اور نیمل کی نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی تھی لیکن ولیمہ شاندار منعقد کیا گیا تھا جس میں شاہ محمود قریشی اور گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ ساتھ دیگر نامور شخصیت نے بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version