پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نکلے خطروں کے کھلاڑی

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے کیا دبئی میں اسکائی ڈائیونگ کا زبردست مظاہرہ کیا۔
ہمایوں سعید نے اسکائی ڈائیونگ کا تیرہ ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر لطف اٹھایا۔
ہمایوں سعید نے اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ تیرہ ہزار فٹ کی اونچائی سے جہاز پر سے چھلانگ لگاءی اور اسکائی ڈائیونگ کی وڈیو مداحوں سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک زبردست تجربہ تھا جسے میں نے بھرپور انجوائے کیا لیکن اگلی بار میں اسے تنہا ہی کرنا چاہوں گا۔
واضح رہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہمایوں سعید کا مقام کم لوگوں نے پایا ہے ایک ہیرو کے طور پرلوگوں میں ویسے ہی جانے جاتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے سب سے نمایاں فلم پروڈیوسرز میں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News