Advertisement

پاکستانی اداکاراحسن خان کو خصوصی ایورڈ سے نوازا گیا

Ahsan Khan

نامور پاکستانی اداکار احسن خان کو لاس اینجلس میں ان کی خدمات کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امریکہ میں مستحق افراد  کے لیےفنڈز ریزنگ کا اہتمام کیا گیا۔

احسن خان نے ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن  کی جانب سے فنڈز ریزنگ کے حوالے سے کہا کہ  انسانیت کی خدمت عظیم ترین کام ہے اور میں بھی اس  کے لئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کر رہا ہوں ۔

احسن خان نے کہا کہ میں اس طرح کی تقریبات میں شرکت کو اپنے لئے سعادت سمجھتا ہوں ۔

واضح رہے کہ احسن خان کا شمار پاکستانی فلم   اور ٹیلی ویژن  انڈسٹری  کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے۔

Advertisement

احسن خان بطور وڈیوسر اور  میزبان  بھی اپنے آپ کو منوا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version