Advertisement

وینا ملک کی سرجری کے بعد شو کی میزبانی میں واپسی

veena malik

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی حال ہی میں ہونے والی سرجری کے ایک ہفتہ بعد اداکارہ پھر بول چینل کے ٹیلنٹ شو پروگرام کی میزبانی کے لیے حاظر ہو گئی۔

تقریبا ایک ہفتہ قبل وینا ملک کی فیبروڈینوما سرجری ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد اپنے مداحوں کو دی تھی۔

وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شو کی ریکارڈنگ کیلئے پوری طرح سے تیارہیں۔

وینا نے ویڈیو میں کہا کہ مجھے کچھ ہفتوں کے آرام کی تاقید کی تھی لیکن اس شو میں شریک افراد دور دراز سے سفر کر کے آتے ہیں ، اس لیے واپس آ گئی ۔
اداکارہ نے صحتیابی اور پھر سے ریکارڈنگز کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں سے درخواست کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

https://twitter.com/iVeenaKhan/status/1174458468943781889

یاد رہے کہ سرجری کے بعد وینا ملک نے خواتین کو اپنا خیال رکھنے کی پرزور تاکید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنا خیال لازمی رکھنا چاہیے۔

Advertisement
واضح رہے کہ اداکار شان شاہد نے بھی وینا ملک کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version