Advertisement

 کشمیری خواتین سے زیادتیوں پر خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، وینا ملک

veena malik

عالمی خواتین تنظیموں کی خاموشی پر وینا نے کہا کہ کشمیرخواتین کے ساتھ بھارت کے جانب سے یہ سلوک عالمی خواتین تنظیموں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کشمیر پر مودی سرکار کی جانب سے کیے جانے والے  ظلم کے لیے آواز بنلد کر لی اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ انڈین افواج کی جانب سے خواتین پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے یہاں تک کہ اب خواتین کی عزتیں بھی محفوظ نہیں رہی ہیں۔

کشمیرمیں جاری مودی سرکار کے ظلم کے حوالے سے سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر وینا نے ٹوئیٹ کیا کہ کشمیر میں خواتین پر ظلم و ستم بھارت کی گندی سازشوں کو ظاہر کرتی ہے۔

وینا ملک نے بھارتی حکومت کے جانب سے کشمیری خواتین پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خواتین اپنی آزادی کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں۔

وینا نےبھارت کے جانب سے مستقل کشمیریوں پر کیے جانے والے ظلم  کے حوالے سے مزید کہا کہ کہ مودی سرکار نے 47 روز سے کشمیر میں مواصلات اور رابطے سمیت تمام ذرائع بند کر رکھے ہیں۔

کشمیر پر بد ترین صورتحال پر وینا نے تمام لوگوں کو ہمت دیتے ہوئے کہا کہ  بس اب بہت ہو گیا ہے اور اب ہمیں کشمیریوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنی چائیے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version