Advertisement

جسٹس فار صلاح الدین , ٹیوئیٹر ٹرینڈ

شوبز ستاروں کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عوام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ہفتےجاں بحق ہونے والے  اے ٹی ایم کارڈ چور صلاح الدین کے انصاف کے لیے آواز اُٹھادی۔

’جسٹس فور صلاح الدین ‘ اس وقت ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ اورسوشل میڈیا پر صارفین  انصاف کی آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ اپنے غم و غصے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

لوگوں نے  ٹوئٹر پر صلا ح الدین کے انصا ف کے لیے آواز اُٹھاتے ہوئے ای ٹی ایم مشین کے سامنے صلاح الدین کے انداز میں زبان منہ سے باہر نکال کر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کیں اور  صلاح الدین کے لیے انصاف کا تقاضہ کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اے ٹی ایم چور کے نام سے ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص اے ٹی ایم مشین توڑ کر اس  کے اندر سے کارڈ چوری کرتے ہوئے نظر آیا اور ساتھ ہی اُس شخص نے سی سی ٹی وی کیمرے میں دیکھ کر عجیب و غریب منہ بنائے، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجاب پولیس نے صلاح الدین کو گرفتار کرلیا تھا اور گرفتاری کے اگلے دِن ہی وہ حوالات میں انتقال کرگیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version