Advertisement

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھی مہوش حیات پر تنقید کر دی

Rabi peerzada

مہوش  حیات کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد ہر کوئی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہا ہےاور اب گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی مہوش حیات پر تنقید کردی ہیں۔

صدارتی تمغہ امتیاز لینے والی مشہور اداکارہ مہوش حیات جو ماضی میں ہمیشہ سیاسی امور، حقوق نسواں اور مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کرتی ہیں تاہم ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کشمیر کے سوال پر جواب دینے سے گریزاں ہیں۔

مہوش حیات کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ  نےایونٹ کے دوران مسئلہ کشمیر پر بات کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

رابی پیر نے مہوش کے حوالے سے کہا کہ لوگ درست کہتے ہیں کہ میں مہوش حیات جیسی کبھی نہیں بن سکتی کیونکہ میرے والدین آئٹم سانگ کرنے کے خلاف ہیں۔

رابی نے مزید کہا کہ میں مہوش حیات کے تجربے سے بہت پیچھے ہوں مگر میں پاکستان میں کسی کو بھی کشمیر کے معاملے پر خاموش رہتا نہیں دیکھنا چاہتی۔

Advertisement

مہوش نے سماجی ویب سائٹ  ٹوئیٹر پر لکھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو  کو غلط نظر سے دیکھا جا رہا ہیں  میں عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کرتی آرہی ہوں اور کرتی رہوں گی۔

مہوش نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ یہ ایک فلاحی تقریب تھی اور مجھ سے درخواست کی گئی تھی کہ میں سیاسی گفتگو سے پرہیز کروں، تاکہ ان یتیم بچوں سے توجہ نہ ہٹے جن کی مدد کرنے میں اس ایونٹ میں پہنچی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version