Advertisement

ماہرہ خان اور فہاد مصطفیٰ ایک ساتھ پہلی بار

fahad and mahira

فلم بینوں کےلیے خوشخبری، لالی ووڈ کے دو بڑے نام ایک ہی فلم میں نظر آئیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق مرزا کی فلم قائد اعظم زندہ باد میں اداکارہ ماہرہ خان ، اداکار فہاد مصطفیٰ کے ساتھ اداکاری کے جوہر دیکھائیں گی جبکہ نبیل قریشی اور فیضہ علی بھی اس فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔

فلم کو اگلے سال کے وسط میں ریلیز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کے نامور اداکروں میں فہاد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کا نام شامل ہے ، دونوں اداکاروں نے پاکستان کے بہت سے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی بہترین اداکاری کے جوہر پیش کیا اس کے علاوہ فہاد مصطفیٰ نے ادکاری کے ساتھ فلمیں پروڈیوس بھی کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version