Advertisement

عابدہ پروین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط خبریں نشر

abida parveen

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط خبریں نشر ہو رہی ہیں۔

عابدہ پروین کا ان تمام خبروں کے حوالے سے کہنا ہے کہ میں بلکل خیریت سے ہوں اور سوشل میڈیا پر میری طبیعت کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

گلوکارہ کا سوشل میڈیا پر غلط خبر نشر کرنے والوں کے لیےکہنا ہے کہ جو لوگ جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں اُن کے لیے قانونی کروائی کرونگی۔

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پرٹیوٹ کیا کہ لیجنڈ عابدہ پروین کی صحت سے متعلق غلط افواہیں نہ پھیلائیں، الحمد اللہ عابدہ پروین بلکل خیریت سے ہیں۔

 اداکار نے کہا کہ اللہ تعالٰی عابدہ پروین کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version