Advertisement

بہت جلد شادی کر رہی ہوں، سارا خان

sara ali and agha ali

   پاکستانی نامور اداکارہ سارا خان بہت جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔

تفصیلات سارا خان نے آغا علی کے ساتھ رشتے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی آغا علی کے ساتھ نہ منگنی ہوئی تھی اور نہ ہی شادی۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، شادی کرنے والے تھے لیکن آغا نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا ، میں شادی ایک خاندانی انسان کے ساتھ کروں گی۔

سارا خان نے کہا کہ مجھے کھو کرآغا نے اپنا نقصان کیا ہے،اب میں لو میرج کے بجائے ارینج میرج کروں گی اور اس حوالے سے بہت جلد بتاوں گی۔

اداکارہ نے بتایا کہ آغا علی کے ساتھ جب میں شادی کا فیصلہ کررہی تھی تب بھی میرے والدین نے سپورٹ کیا اور جب میں نے اس کی حرکتوں کی وجہ سے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کیا تب بھی میرے والدین نے سپورٹ کیا۔

Advertisement

سارا خان نے اپنی شادی کے بعد کے پلان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین پروڈیوسر بننا چاہتی ہیں، اور ایسا پروڈکشن ہاؤس کھولنا چاہتی ہیں جو ایسے ڈرامے تیار کرے کہ عورت کا مثبت امیج دنیا کے سامنے آئے۔

دوسری جانب سارا خان نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کو بہت آفرز آتی ہیں لیکن وہ کوئی ایسا فلم نہیں کرنا چاہتیں جس میں انہیں ’سکن شو‘ کرنی پڑے کیونکہ نہ بیک لیس پہن سکتی ہوں، نہ سلیولیس اور نہ ہی آئٹم نمبر کر سکتی ہوں لہزا اگر میری مرضی کے مطابق مجھے آفر آئی تو ضرور کروں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version