Advertisement

سعودی عرب میں کورین بینڈ کی دھواں دار پرفارمنس

BTS Band concert in Saudi Arabia

سعودی عرب میں کنگ فہد کلچرل سینٹر میں کورین بینڈ کی  پرفارمنس میں لاکھوں مردو خواتین نے  شرکت  کی، کنگ فہد کلچرل سینٹر میں کورین بینڈ کی  دھواں دار پرفارمنس نے کلچرل سینٹر کو چار چاند لگا دیئے۔

سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں کوریا کے معروف بینڈ بی ٹی ایس نے دھواں دار پرفارمنس دی جسے دیکھنے کے لئے لاکھوں سعودی مردو خواتین  نے شرکت کی ۔

Advertisement

 اس کے علاوہ غیر ملکی افراد کی کثیر تعداد بھی  وہاں موجود تھی ،  بی ٹی ایس بینڈ کے سات نوجوانوں نے ساز اور آواز سے حاضرین کے دل مو لئے اور انہیں جھومنے پر مجبور کردیا۔

واضح رہے کہ  بی ٹی ایس بینڈ خلیجی اور ایشیائی ممالک میں بے حد مقبول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version