Advertisement

بنگلادیشی طالبہ 2019 کی مس یونیورس بن گئیں

miss universe

بنگلادیشی دارالحکومت ڈھاکا میں گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل کنونشن سٹی بسندھار میں مقابلۂ حسن کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  بنگلہ دیش بھی آہستہ آہستہ ہر میدان میں آگے بڑھتا جا رہا ہے ہےگزشتہ دنوں بنگلہ دیش اور دنیا کی خوب صورت حسیناﺅں کا میلہ سجایا گیا جہا ںبھارت اور سری لنکا سمیت کچھ اور ممالک نے شرکت کی۔

شیرین اختر شیلا کو فائنل میں جیوری کی جانب سے 68 ویں مس یونیورس کے اعزاز سے نوازا گیا اور ان کی تاج پوشی بھی کی گئی۔

 شیرین اختر شیلا نے کسی بھی مقابلۂ حسن میں پہلی بار حصہ لیا اور کامیابی کے جھنڈے گاڑے۔

مس یونیورس منتخب ہونے والی خاتون فزکس تھرڈ ایئر کی طالبہ ہیں۔

Advertisement

بھارتی اداکارہ ، ماڈل اور 1994 میں مقابلہ حسن جیتنے والی سشمتا سین نے نوجوان حسینہ کو تاج پہنایا۔

سابق ملکہ حسن کا کہنا تھا کہ ’’مجھے اس اہم موقع کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے، آج ہم نے تاریخ رقم کی اور آپ جانتے ہیں کیوں؟ آج پہلی بار بنگلادیش کی نمائندگی ہوئی اور یہ اعزاز  اُن کو ہی ملا‘‘ْ

واضح رہے کہ مقابلہ حسن میں نیپال، بھارت اور سرلنکا نے حصہ لیا جبکہ پاکستان نے مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version