Advertisement

اداکارہ ایمان سلیمان کا جلد شادی کرنے کا اعلان

اداکارہ ایمان سلیمان

  اداکارہ ایمان سلیمان نے جلد شادی کا اعلان کر دیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا  کہ جمیل اور میں شادی کر رہے ہیں اور ایک ساتھ وقت گزارنےکے منتظر ہیں جب تک موت یا طلاق وجہ نہ بنے۔

ایمان سلیمان نے انسٹا گرام پر پوسٹ کیا کہ میں آپ کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میں اپنے تین ماہ کے نان پلاٹونک دوست سے شادی کر رہی ہوں ساتھ ہی لکھا کہ کچھ لوگ اپنے لئے شادی کرلتے ہیں یا اس لیے کہ وہ محبت میں پڑ جاتے ہیں یا اس وجہ سے کہ وہ تنہا ہیں یا شاید لوگوں کے لیے یا پھر بچے کے لیے  لیکن میں اس وجہ سے شادی کر رہی ہوں کیونکہ میں اپنے رب کو خوش کرنے کے لئے صرف حرام کو حلال کرنا چاہتی ہوں۔

 ایمان سلیمان نے لکھا چونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اکٹھے رہنے کا آپشن نکاح کے علاوہ نہیں ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایمان سلیمان اور جمیل کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر آتے ہی ان کے چاہنے والوں کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد  آنے لگی۔

Advertisement
اس سے قبل پا کستانی فلم انڈسٹری کے ورسٹائل پر کشش ہیروبلال اشرف نے شادی کے لیے ایک لڑکی پسند کرنے اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ جلد ہی اُس سے شادی بھی کر نے والے ہیں۔
حال ہی میں انٹر ویو دیتے ہو ئے بلا ل اشرف نے اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے با رے میں با ت کر تے ہو ئے کہا کہ ایک لڑکی پسند کرلی ہے اورجلد ہی اُس سے شادی کرلوں گا۔
Advertisement

بلا ل اشرف نے شا دی اور لڑکی کے انتخاب کا تو بتا دیا لیکن لڑکی کا نام فی الحال ظا ہر نہیں کیا کہ وہ کو ن ہے اور کیا کر تی ہے۔

یہ با ت قابل ذکر ہے کہ بلال اشرف نے اب تک پا نچ پا کستانی فلمو ں میں اہم رو ل ادا کیے ہیں لیکن کسی بھی ٹی وی ڈرامے میں کام نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version