Advertisement

اقرا عزیز اور یاسر حسین دسمبر میں شادی کر رہیں ہیں؟

Iqra Aziz

شوبز دنیا میں رواں موسم سرما شادیوں کا موسم ثابت ہو رہا ہے، کہیں کوئی دل دے بیٹھا ہے تو کوئی کسی کو رنگ پہنا رہا ہے، کسی نے نکاح کی تقریب رکھی تو کوئی ہنی مون منا رہا ہے۔

اداکارہ صنم چوہدری اور گلوکار سومی چوہان کا بھی حال ہی میں نکاح امریکا میں ہواجس میں دونوں کے اہل خانہ سمیت چند مہمانوں نے شرکت کی۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے ’منگنی یافتہ‘ جوڑے اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی سے متعلق بھی چہ مگویاں شروع ہوگئی ہیں۔ ان کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version