زینب عباس کا اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس۔ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف خوبرو اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ،جن کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوی۔
زینب کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے زینب کے دلہن کے روپ کی بھی کا فی تعریفیں ہو رہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسپورٹس جرنلسٹ زینب عباس کے نکاح کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی ۔
زینب عباس کا اپنی شادی کی تقریب میں کیا گیا ڈانس بھی ان کے مداحوں کو خوب بھایا-
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement