Advertisement

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ما ہرہ خان نے ہالی ووڈ

پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان کی دوست کی شادی کی تقریب میں رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے اور دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے ہیں ۔

اسٹائل کی بات کی جائے تو ماہرہ کا فیشن سینس ہمیشہ ہی قابل تعریف ٹھہرتا ہے۔ حال ہی میں ایک دوست کی شادی میں شریک ماہرہ کی سج دھج دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔

دوست کی شادی ہو اور دوستیں رونق نہ لگائیں، ایسا توہو نہیں سکتا۔ ماہرہ نے بھی ڈانس فلورپر خوب ہلا گلا کیا۔ جس سے دیکھنے والے دنگ رہ گئے  ۔

Advertisement

ماہرہ کا ساتھ دینے کے لئے  ان کی بہترین دوست فیشن ڈیزائنر فیہا جمشید موجود  بھی تھیں، دونوں نے فلم ’’پرے ہٹ لو ‘‘ کے گانے اک پل پر بہترین  ڈانس کیا۔

اپنے منفرد انداز کیلئے ماہرہ نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا تیار کردہ لباس منتخب کیا ۔ فائزہ ثقلین نے اپنے انسٹا گرام پر بھی ماہرہ کی تصاویر شیئر کیں۔

 

واضح رہے کہ  اس سے قبل   بھی  لاہو ر   میں ماہر  ہ خان  نے اپنے دوست کی شادی  میں ڈانس  کیا تھا  جس کی ویڈیو بھی ساشل  میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی ۔

شادی ماہرہ خان کے قریبی دوست اور نامور میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی تھی جہاں ماہرہ خان کے علاوہ کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔ ماہرہ خان نے اس موقع پر اپنے گانے ‘نوری’ پر رقص کیا  تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version