Advertisement

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی

پاکستانی

پاکستانی نژاد سعودی ماڈل شاہینا شیخ ہیں جوجنوری 2020 میں میگزین کا حصہ بنی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل شاہینا شیخ 8 سال کی تھی تو ماڈل بن گئیں اور جب سے اب تک ماڈلنگ کے پیشہ سے وابستا ہے۔

انہوں نے بطور ماڈل اپنی جدوجہد کے بارے میں بتایا کہ وہ کبھی بھی ریمپ پر واک کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔

ماڈل نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ لوگ ان کا بہت مذاق اُڑایا کرتے تھے اور حد تا کہ ان کی  صورت کا بھی مزاق اُڑایا کرتے تھے وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایک دن وہ ماڈل بن جائے گی لیکن یہ زندگی کی حقیقت ہے کہ آج وہ ایک بڑی ماڈل ہیں۔

Advertisement

شاہینا شیخ برطانیہ کے ویمن فیشن آرکیڈیا کے بانی بنی جب سے ان کی زندگی کی کامیابی کے دور کا آغاز ہوا اور انہوں نے بہت نام اور شہرت حاصل کی۔

دوسری جانب فلم فلپ گرین جو فروری  2020 میں ریلیز ہوگی جوماڈل شائینا کی دوسری فیچر فلم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version