Advertisement

کیا شہروز سبزواری اور سائرہ شہزور نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے؟

شہروز سبزواری

کیا پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ شہزور نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے؟

اداکارہ سائرہ شہزور اور اداکار شہروز سبزواری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہے کے ان دونوں نے اپنی رشتہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

فلحال واضح طور پر دونوں اداکاروں نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

شوبز ویب سائٹ ’رویو اٹ پی کے‘ اور ’مینگو باز‘ نے اپنی خبروں میں تصدیق کی ہے کہ دونوں اداکروں میں علیحدگی ہو چکی ہو اور دونوں ساتھ نہیں رہتے ہیں۔

تاہم اس حوالے سے دونوں اداکاروں نے اپنی علیحدگی سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے دونوں اداکاروں کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر کئی ہفتوں سے جاری تھیں۔

شہروز سبزواری اور سائرہ شہروز کی علیحدگی کی خبروں کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے لیکن بہت جلد اس بات کی حقیقت سامنے آجائے گی کے آخر ایسی کیا وجہ بنی طلاق کی۔

سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کے اس فیصلہ کی خبروں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ دونوں کے درمیان اختلافات تھے اور اب انہوں نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

Advertisement

دونوں کی علیحدگی کی خبر سامنے آتے ہی ’سائرہ‘ کا ٹرینڈ بھی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں آگیا اور کئی لوگوں نے دونوں کی علیحدگی پر حیرانگی کا اظہار بھی کیا، انہوں نے 2012 میں شادی کی تھی اور دونوں کو ایک بیٹی بھی ہے۔

Advertisement

ٹوئٹر پر کئی لوگوں نے اداکارہ شہروز سبزواری کو ہی علیحدگی کا قصور وار ٹھہرایا اور کئی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ اداکار اپنی اہلیہ کے ساتھ دھوکا کر رہے تھے اور ان کے تعلقات کسی اور ماڈل سے تھے۔

دوسری جانب یہ خبریں بھی زیر گردش ہیں کہ اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے درمیان کچھ چل رہا ہے اور بہت سے لوگ میاں بیوی کے درمیان 7 سالہ رفاقت کے خاتمے کو یہی وجہ قرار دے رہے ہیں۔

واضح  رہے کہ سائرہ شہروز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کے نام کے ساتھ ’شہروز‘ کا نام اب بھی لگا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version