Advertisement

وقت یہ بھی گُزر ہی جائے گا، عاصم اظہر 

وقت

پاکستان کے گلوکار عاصم اظہر نے اچھے وقت کا انتظار شروع کر دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں وہ اپنے ہاتھ میں 4 گھڑیاں پہنے ہوئے ہیں۔

عاصم اظہر اُن گھڑیوں میں سے ایک گھڑ ی کی طرف  اشارہ کررہے ہیں۔

عاصم اظہر نے اپنی اِس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وقت وہ بھی گُزر گیا ہے، وقت یہ بھی گُزر ہی جائے گا اِس لیے ٹینشن نہیں لینی ہے۔

Advertisement

عاصم کی اِس پوسٹ پر اداکار مہوش حیات نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اتنا غصہ۔

عاصم اظہر کی اِس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے مزاحیہ کمنٹس کرکے اپنی اپنی رائے کا اظہار بھی کیا ہے۔

گلکوکار کی پوسٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ ایک گھڑی مجھے دے دیں۔

منیبہ نامی صارف نے اپنی دوست کو کمنٹ میں مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ عاصم سے ایک گھڑی دِلوا دو۔

ایک صارف نے لکھا کہ مجھے گھڑی کی ضرورت ہے۔

لیکن سوچنے والی بات یہ کہ آخر عاصم نے اتنی گھڑیاں کیوں پہنی؟

Advertisement

تاہم گلوکار نے  ابھی یہ واضح نہیں کیا تاہم  چونکہ ملک بھر میں پی ایس ایل کا ہنگامہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ عاصم اپنی ٹیم کی فتح کے انتظار میں گھڑی کی سوئی پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version