کبریٰ خان کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ادکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بہن کے ولیمے کی تصاویر اپنے مداحوں کے لیے شئیر کی ہیں۔
اداکرہ نے ’بہن کے ولیمہ‘ کی مختلف پوز دیتے ہوئے 4 تصویریں شیئر کیں۔
سوشل مڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ خان گولڈن رنگ کے لہنگے میں ملبوس ہیں۔
یاد رہے کہ کبریٰ کے مداحوں کی جانب سے ان کی تصویروں کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
کبری کی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی تصاویر میں سب ان کو حسنِ جہاں جیسا کہہ رہے ہیں۔
یاد رہے حال ہی میں کبریٰ کا ایک ڈرامہ آن ائیر ہے جس میں یہ حسن جہاں کا کردار نبھا رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اسد صدیقی نے بھی ان کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے ’حسنِ جہاں‘ لکھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

