Advertisement

بالی ووڈ اسٹار نے بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر برسا دیئے

بالی

بالی ووڈاداکارہ زائرہ وسیم نے بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر برسا دیئے۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر سے تعلق رکھنے سابقہ بالی ووڈ اسٹار زائرہ وسیم نے بھی بھارتی میڈیا پر طنز کے تیر چلا دیئے۔

زائرہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا  کہ دیکھئے یہ کتنا فِٹ ہے، کتنی دیر گھٹنے ٹیک کر بیٹھ سکتا ہے۔

حالیہ ٹوئٹ میں زائرہ نے قرآن شریف کی ایک آیت کا انگریزی ترجمہ شیئر کیا ہے جس میں اللہ سے ڈرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ زائرہ نے گزشتہ سال مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

دوسری جانب بھارتی صحافی کا اپنے میڈیا سے متعلق کہنا تھا کہ  اینکرز اور رپورٹرز ٹی وی چینلز پر اس وقت ’نان اسٹاپ‘ کووریج کا راگ الاپنا شروع کرتے ہیں کہ جب ان کے  پاس معلومات ختم ہوجائیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے 2015 میں اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version