مہوش حیات نے پی ایس ایل سے متعلق خبروں کی تردید کردی

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پی ایس ایل سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مہوش حیات نےسُپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ہے۔
Just to clarify, contrary to media reports I can confirm that unfortunately I will not be singing any songs or performing at the PSL opening ceremony this year. Thank you for all the love and lets all enjoy the feast of cricket that PSL will bring ! 🏏
— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) February 3, 2020
مہوش حیات نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ پوسٹ کیا ہے جس میں اداکارہ نے واضح طور پر بتا دیا ہے کے وہ پی ایس سال کی افتتاحی تقریب میں کسی قسم کی کوئی پرفورمینس نہیں کریں گی۔
اداکارہ نے پوسٹ میں یہ بحی لکھا کہ رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے ایک وضاحتی ٹوئٹ میں لکھا کہ بدقسمتی سے وہ اس سال پی ایس سال کی افتتاحی تقریب میں گانا گائیں گی اور نا ہی پرفارم کریں گی۔
پی ایس ایل سیزن 5 : ماہرہ خان اور مہوش حیات اپنے جلوے بکھیریں گی؟
انہوں نے سب مداحوں کی محبت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ کرکٹ کے سالانہ تہوار پی ایس ایل سے لطف اندوز ہوں۔
یاد رہے پی ایس ایل کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ ریلیز کے بعد یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مہوش حیات 20 فروری کو کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ’پی ایس ایل‘ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔
لیکن اب اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ان تمام تر خبروں کی تردید کر دی ہے۔
گزشتہ روز قبل پی ایس ایل کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ ریلیز کیا گیا، لیکن اس گانے کو زیادہ لوگوں نے پسند نہیں کیا ہے۔
واضح رئے پی ایس ایل کا گانا تیار ہیں سب کی اُمیدوں کو پورا کتنے میں کامیاب نا ہو سکا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

