Advertisement

ایان علی کی واپسی۔

Ayyan ALi

پاکستان کی معروف ماڈل اور گلوکارہ  ایان علی نے بہت عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے لئیے پیغام دیا ہے

انہوں نے پیغام میں اپنے چاہنے والوں کا حال احوال پوچھا ہے

ماضی کی بات کی جائے تو سپر ماڈل ایان علی 14 مارچ 2015 کو بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لی گئی تھیں۔ ان کےسامان سے 5لاکھ 6ہزار 800 ڈالرز کی خطیر رقم بر آمد ہوئی ۔ ڈالر گرل یہ رقم دبئی لے جانا چاہ رہی تھیں۔ واضح رہے کے وہ کافی عرصے سے غائب تھیں۔ کرنسی اسگلنگ کیس کے بعد سے انہوں نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی تھی۔

اس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پر اور ایان علی کی منی لانڈرنگ بارے سنگین الزامات عائد کرتے رہے۔ چوہدری نثار کہتے رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے ائیر ٹکٹس بھی اسی اکاؤنٹ سے خریدے گئے جس سے ایان علی کو رقم بھیجی جاتی تھی۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اس کی تردید اور شدید مذمت کرتے ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version