Advertisement

اِسکن انجیکشن  لگاتی ہوں، اداکارہ ثروت گیلانی

ثروت گیلانی

پاکستانی ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے بتا دیا کے وہ اسکن انجیکشن کا استعمال کرتی ہیں۔

تفصیلات کے اداکرہ ثروت گیلانی نے کہا کہ میرے شوہر پلاسٹک سرجن ہیں، اِسکن انجیکشن  لگاتی ہوں مگر ہر روز نہیں۔

اداکارہ نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے روم ٹور پر شوہر کے ساتھ تصویر پر تنقید کے حوالے سے بھی بات کی۔

ثروت گیلانی نے کہا کہ روم ٹور پر شوہر کے ساتھ تصویر پر اُن کے خلاف سوشل میڈیا پر  بہت تنقید کی گئی۔

انہوں  نے کہا کہ  دورے سے واپسی پر انھوں نے بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کے ساتھ تصویر لی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی جس پر لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور بہت کچھ کہا۔

ثروت گیلانی کاانٹرنیٹ ٹرولز کوجواب

  اداکرہ نے بتایا کہ ایک تصویر کے پوسٹ کرنے پر لوگوں نے ان کی  حب الوطنی پر ہی سوالات اُٹھا دیئے جس پر انہیں بہت دکھ ہوا۔

ثروت گیلانی نے دورانِ پروگرام بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پاکستان سے بہت محبت کرتی ہیں۔

گذشتہ روز قبل اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے روم گئی تھیں جہاں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ایک تصویر لگائی تھی جس میں وہ انہیں بوسہ دے رہی تھیں، تصویر لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر ناقدین نے ثروت پر خوب تنقید کی تھی۔

ثروت گیلانی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘صرف اس لیے کہ ہم مشہور شخصیات کچھ نہیں کہتے، اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں ہے کہ آپ کو کچھ بھی کہنے کا حق حاصل ہے، اب وہ وقت آگیا ہے کہ چُپ کرایا جائے‘۔

واضح رہے کہ  تنقید کے بعد اداکارہ بھی چُپ نہیں رہی تھیں اور انہوں نے بھی ناقدین کو سخت الفاظ میں جواب دیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version