Advertisement

معروف اداکار علی ظفر کی وزیر اعلیٰ پنجاب پر تنقید

علی ظفر

پاکستان کے گلوکاراداکارعلی ظفر نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اجتماع کرنے پر غصہ کا اظہار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارعلی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عثمان بزدارسمیت گورنر پنجاب چوہدرہ محمد سرور کی عوامی اجتماع میں پیش پیش ایک تصویر شیئر کی اور غصہ سے بھرا کیپشن لکھا۔

Advertisement

علی ظفر نے لکھا کہ پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے جب سب کو ہدایت کی جا رہی ہے کے گھروں میں رہے ایسے وقت میں اجتماع کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

Advertisement

گلوکار نے شئیر کی جانے والی تصویر پر لکھا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا میں معاشرتی تنہائی اختیار کرنے پر زور دیا جارہا ہے پنجاب میں عوامی اجتماع کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اس اجتماع سے انادازہ ہو رہا ہے کہ جان لیوا کورونا وائرس کی سنگینی سے عوام اب تک بے خبر ہے۔

علی ظفرنے کہا کہ حکومت نے خود ہی دفعہ 144 نافذ کیا تھا اور خود ہی خلاف ورزی کئے بغیر نہ رہے۔

کورونا : پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ، مری بند

یاد رہے کہ  پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں چار روز قبل دفعہ 144 نافذ کر کیا تھا جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے پاکستان میں اب تک 467 لوگ متاثر ہو گئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version