Advertisement

اداکارہ آمنہ شیخ نے کورونا سے محفوظ رہنے کی ویڈیو شئیر کر دی

اداکارہ آمنہ شیخ

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ شیخ نے کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ بچوں کے تعلیم پر دھیان دینے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ آمنہ شیخ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھروں میں موجود بچوں کو پڑھانے کے حوالے سے ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام تر تعلیمی ادارے بند ہونے کے بعد والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گھر میں رہ کر بھی پڑھائی کی راغب کریں۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ 14 ہزار نئے کیسز ریکارڈ

Advertisement

آمنہ شیخ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی کو اردو کی ایک کہانی کی کتاب پڑھا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت دلچسپ انداز میں اپنی بیٹی کو پڑھا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں کورونا وائرس کے  14، 282 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version