Advertisement

امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار

امریکی اداکار

امریکہ کی معروف اداکار ٹام ہینکساور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ بھی کورونا وائرس سے نا بچ سکیں۔

اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتایا ہے۔

اداکار نے پوسٹ کی جانے والی کیمشن میں لکھا کہ انہیں اور اہلیہ کو آسٹریلیا میں جسم میں درد ،سردی اور بخار محسوس ہوا لہزا فورآ ٹیسٹ کروایا اور ان دونوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ جس کے بعد ٹام ہینکس نے اہلیہ سمیت خود کو احتیاطی تدابیر کے تحت محدود کرلیا ہے۔

Advertisement

امریکی اداکار نے بتایا کہ وہ اپنی اور اہلیہ کی صحت سے متعلق پرستاروں کو آگاہ کرتے رہیں گے۔

کورونا وائرس کے حوالے سے ادااکار کا مزید کہنا تھا کہ  تمام تر لوگ اپن ابہت خیال رکھ۔

یاد رہے کہ سالہ ٹام ہینکس دو مرتبہ آسکر ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں

63 واضح رہے کہ اداکار کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فالوورز اور چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version