معروف کارٹون سیریز اسکوبی ڈو پر تیار اینی میٹڈ فلم کا ٹریلر رلیز

اینی میٹڈ کارٹون سیریز اسکوبی ڈوپر بھی فلم تیار کر لی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فلم اسکوبی ڈو کا ٹریلر ریلیز کی گیا ہے ، یہ فلم اینی میٹڈ جو بچوں اور بڑوں دونوں کی پسندیدہ سیریز پر بنائی گئی ہے۔
اس فلم کے جاری ٹریلر میں دیکھایا گیا ہے کہ نٹ کھٹ شرارتی دوستوں کا گروپ اور ان کا پالتو ڈوگی یہ گروپ نکلا ہے کسی راز پر سے پردہ اٹھانے کے لیےجس کے بارے میں مداحوں کو فلم کے ریلیز ہونے کے بعد پتا چلے گا۔
باکس آفس پر فلم ’آن ورڈ‘ کا راج
اس فلم کی کہانی میں بہت ٹوسٹ ہے جس کی وجہ سے یہ فلم بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی ضرور پسندآئے گی۔
واضح رہے کہ کارٹون سیریز اسکوبی ڈو پر تیار اینی میٹڈ فلم ’اسکوبکی دلچسپ کہانی کو پندرہ مئی کو ریلیز کر دی جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

