ہالی ووڈ کی ایکشن فلم بلیک ویڈو کا فائنل ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم بلیک ویڈو کا فائنل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم بلیک ویڈوکی ہدایت کاری کیٹ شارٹ لینڈ کررہے ہیں جبکہ فلم میں اداکارہ اسکارلٹ جانسن بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گی۔
ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’بلیک ویڈو کی کہانی ایونجرز کی دنیا سے پہلے کے دور پر مبنی ہے۔
ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم بلیک ویڈو کا ٹریلر ریلیز
فلم کی کہانی بہت منفرد اور دلچسپ ہے جو فلم بینوں کی توجہ کا مرکز ضرور بنے گی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایکشن سے بھر پور فلم میں نتاشا رومن آف کی کہانی پیش کی جائے گی یہ بتایا جائے گا کے رومن نے کہا سے آغاز کیا اور کیسے کیا اور ان کا کیا کردار ہے اور کس طرح ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں۔
واضح رہے کہ ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم بلیک ویڈو بہت جلد سینیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News